تین رخ اورتین تہوں والی شیٹوں کی تفصیلات

تین رخ اورتین تہوں والی شیٹوں کی تفصیلات

:جی لیان جی کمپنی: نےگاہکوں کی اطمینان کیلے، بین الاقوامی معیار کے مطابق اچهی کیفیت کے حصول کیلے  اچهی ٹکنالوجی اورقابل اعتماد لیبارٹریوں کیتایید اور توثیق کے  ساته  ایک نئی (polycarbonate) پولیکاربونیٹ شیٹ  کی ساخت: تین رخ اورتین تہوں والی شیٹوں: کے  نام سے شروع کی هے میکانی اور طبیعی خصوصیات، (polycarbonate) کے اثرات ،  خاص طور سے سه رخی پلیٹوں کے  دباو اور چوٹ  کے برداشت کر نے کی طاقت  اور گرمی کی حرارتی مزاحمت وغیره نے ا سے انواع و اقسام کے مقامات پر استعمال کا قابل بنا دیا هے

 

اس پروڈکٹ کے ابعاد.

تین رخ اورتین تہوں والی شیٹیں مندرجہ ذیل سائز میں تیار کر رہے ہیں:

موٹائی

8-10-12-14-16-18-20 ملی میٹر

زیادہ سے زیادہ چوڑائی

210 سینٹی میٹر

زیادہ سے زیادہ لمبائی

6 m

رنگ

متنوع اور مختلف رنگ

درجه حرارت کی تبدیلی کی حالت

135×140

 

تین رخ اورتین تہوں والی شیٹوں کے اطراف کی سطح کو حفاظتی فلم کے ساتھ ڈھک   دیا جا تا  هے اور شیٹ کے سطح کے دوسری طرف UVتابکاری کے خلاف مزاحمت کی ایک پرت ہےاور کس طرح پایداری برقرار رکھنے اور نصب کرنے کے لئے شائع کیا گیا ہے

 

مکینکل  اور فزیکل خصوصیات

تین رخ اورتین تہوں والی شیٹوں کی مکینکل  اور فزیکل خصوصیات کی  تفصیلات درج ذیل هیں

پیرامیٹر

معیار

یونٹ

مقدار

(دانسیته)

ISO 1183

g/cm3

1.2

کچهایی کا انداز

ISO 527

Mpa

2300

کچهایی کی مضبوطی

ISO 527

Mpa

70

لمبایی کا بهڑنا فیصد میں

ISO 527

%

80

معامل

ISO 178

Mpa

2350

طاقت

ISO 178

Mpa

>95

نرمش کا نقطه

ISO 306

C0

145

چوٹ برداشت کرنےکی صلاحیت

ISO 179

Kj/m2

>40

روشنی کا گذر فیصد میں

ASTM D 1003

%

83

پانی جذب کرنا

ISO 62

%

2.0

 

دو تہوں اور تین تہوں وا لےپلی کربنات  شیٹس؛  خود سے خاموش هو نےکی صلاحیت  رکهتی ہیں.  . اور ایک وسیع درجہ حرارت کی حد میں 40 سے - 120 ° C تک استعمال کیا جا سکتا  هے. اور اسیی طرح  بهترین قسم کی روشنی اس سے حاصل کی جا سکتی هے ، چوٹ  برداشت کر نے  صلاحیت عام شیشه کے  مقابله میں  اس میں  تقربا 300 گنا زیاده هوتا هے. اکثر کمیکلز وغیره  کے  مقابله میں  یه مضبوط  هیں .

پلی کربنات  شیٹس؛ مختلف  مقامات پر شیشه کی جگه استعمال کر نے کے  واسطه بهترین چیز هے   ، وزن میں  هلکا ،شیشه کی نسبت تقربا آدهی موٹایی ، حمل و نقل اور فٹنگ   بهی آسان هے  B 1، کلاس شعله کے   مقابله میں طا قتور هونا اس کی خوبیوں میں   سے  هیں ، اسی طرح سے  گرمی اور شور کو یه روکتی هیں  . آواز اور شور کو کم کر نے  مقدار پلی کربنات شیٹس، مختف موٹایوں اعتبار سے  درج ذیل  هیں .

رہے ہیں. مختلف کے لئے صوتی کی کمی کا دو اور تین دیوار شیٹ کے طور پر مندرجہ ذیل ہے:

میزان کاهش صوت (دسی بل)آواز کم کر نے مقدار

ضخامت (میلی میٹر)مو ٹایی

20

6

20

8

21

10

23

16

25

20

 

استعما ل کے موا رد:

ہائی ویز کی تعمیرات اور مکانات کی تعمیر  دیواروں کے لیے

بس اسٹاپس، کهیل کے میدانو ں  کی چھتوں  کی تعمیر

پهولو ں   کے چمن کی تعمیر

دهوپ کی تبش لینے واسطه کمروں کی تعمیر

تالاب کے چھتوں کی تعمیر ،

رو ڈ  پار کر نے والے پلوں کی چھتوں کی تعمیر ،

ایڈریس

ایڈریس:مرکزی دفتر اور شوروم کے ایڈریس: پلاک ٥، تیسری منزل ، برج ملت، بلمقابل پارک ملت ولی عصر روڈ تہران

ٹیلیفون نمبر: 22658190 فیکس: 22034215

انٹرنیٹ نیوز لیٹر

صارف عزیز، آپ کو نئی شرائط کے اداروں کے آن لائن نیوز لیٹر میں شامل ہو جائیے. کہ کس طرح تمام خبریں سے متعلق رعایت اور سیلز کے مطلع کیا جائے گا کر سکتے ہیں