موجدار یا (کروگیٹ)" شیٹس کی فنی خصوصیات

"موجدار یا (کروگیٹ)"  شیٹس کی فنی خصوصیات:

"جی لیان جی " کمپنی نے ایک ایسی پروڈکٹ بنایی هے جس میں بڑی مقدار میں روشنی کے گذرنے کی ، انرجی بچانے کی ، زمین پرخراب موسمی حالات سے  مقابله کرنے کی، ایک خاص مکینکل طریقه کار کے تحت اقتصادی طور سے   بچت  کرنے کی صلاحیت موجود  هے . وزن کا هلکا هونا ، فٹنگز میں آسانی ، پایداری وغیره اس پروڈکٹ کی دیگر خصوصیات میں سے  هیں ، "جی لیان جی " کمپنی نے اس پروڈکٹ  کا "موجدار یا (کروگیٹ)"  نام رکها هے  جسکی تفصیلات درج ذیل هیں  .

 

"موجدار یا (کروگیٹ)"  شیٹوں کو دونوں طرف سے  ایک خاص قسم کی محافظ فلم ( خاص پلاسٹک رول) کے ذریعه  ڈهانپ دیا جاتا هے اور جس سایڈ پر "اشعه uv "کیلۓ  مخصوص محافظ لگا هوتا هے، اس طرف ، اس  محصول کی فٹنگز اور ا سے  حفاظت سے  رکهنے کے بارے میں هدایات لکهے جاتے هیں  .

 

(Polycarbonate) پولی کاربونیٹ شیٹس کی فٹنگز:

تنصیب کے دوران حفاظتی امور پر عمل کرنا:

پولی کاربونیٹ شیٹس کی فٹنگز کے دوران  ان پر پیر رکهنے سے گریز کیا جاے اور دوسرے تمام حفاظتی امور پر بهی عمل کیا جاے.اگر چه پولی کاربونیٹ شیٹ چوٹوں سے  مفابله  کرنے میں بهت مقاوم هے   لیکن پهر بهی کهیلوں کے اسٹیڈیمز کے چهتوں میں استعمال کرتے هوے ضروری هے که اس  کے ساته ایک اضافی محافظ (لوهے کی جال یا تین رخ والے لوهے شیٹ جس کی موٹایی 12-10ملی میٹر و....) پولی کاربونیٹ شییٹس کے استفاده کیا جاے.

 

چهت کے اوپر پولی کاربونیٹ شییٹس کے استعمال  کرنے کا طریقه.

بطور کلی  راهنمای .

بنیادی ڈھانچہ .

میٹل کی پروفائلز (کین) 4*4 سے  8*4  تک یا  سپور ٹ "T" کی شکل کا (T- Iron) و یا Z  کی شکل کا  (Z )و یا IPE

لکڑی کے : چار کٹنگز، زیاده سے زیا ده چوڑایی  6 سینٹی میٹر اور  زیادہ سے زیادہ اونچائی 8 سینٹی میٹر

(Polycarbonate)  پولی کاربونیٹ کی کٹنگ طریقه

پولی کاربونیٹ شیٹس کو ایسی آری سے جس کے دندے سیدهے یا ٹیڑهے (5دندے فی سینٹی میٹر) هوں جس طرح دل چاهے، کاٹے جا سکتے هیں  .

 

لمبایی میں اوور لیپنگ:

لمبایی میں وور لیپنگ کی صورت شییٹس اس طرح هونے چاهیے . اور ضروری هیں رول کے اوپر هوں ، وور لیپنگ کی مقدار تمام اقسام کی شیٹوں کم اسے کم 15 سینٹی میٹر هونی چاهیے.

 

چوڑایی میں اوور لیپنگ:

چوڑایی میں  اوور لیپنگ عام طور سے جس طرف سے هوا چل رهی هوتی هے اسکے مخالف سمت پر هونی چاهیے اور اوور لیپنگ کی مقدار شییٹس کی قوالٹی  کے حساب سے مختلف هوتی هے

پولی کاربونیٹ شیٹس کو لپیٹنے کا طریقه :

شیٹوںکے فٹنگز کے  وقت پیچو ں (bolts) کے  سوراخ والی جگه کو دیوار کےعنوانسے Corrugation کے   دایره  کےاندر رکهاجاتا  هے.

شیٹوںکے فٹنگز کے  وقت پیچوں (bolts) کے  سوراخ والی جگه کو چهت کےعنوانسے Corrugation کے   دایره  کےاپر رکهاجاتا  هے.

شیٹ کے   کنارے سےاولینپیچ( (boltکا فاصله 5 سینٹی میٹر سے  کم نهیںهونا چاهیے .

سوراخ کرنے کا کام احتیاط کے ساته اور الیکٹرک ڈرل کے ذریعه هونا چاهیے یه ذکر بهی ضروری هے که ڈرل کی نوک کاملا تیز هونا ضروری هے اور سوراخ کا دایره همیشه  4 ملی میٹر پیچ کی نسبت بڑا هونا چاهیے

•       واشروں کے صحیح کام کرنے کیلیے ضروری هے که اس کی دونوں سایڈز اور سوراخ کاملا صاف هو اور هر قسم  کے گرد و خاک سے پاک هو .

•       اس کے پیچ اس قدر مضبوط اور کسے هوے هونے چاهیے که  لیکیج سے محفوظ رهیں اور اس  کے  ساته ساته انبساط کیلیے شیٹوں میں گنجایش موجود هو .

•       پولی کاربونیٹ شیٹو ں کو کیلوں سے هرگز نه ٹهوکیں ایسی شیٹو ں کیلیے میخوں کا استعمال سختی سے منع هے .

کروگیٹ شیٹو ں کی فزیکل اور مکینکل خصوصیات ذیل میں درج هیں .

 

پیرامیٹر

معیار

یونٹ

مقدار

(دانسیته) کثافت

Density

ISO 1183

g/cm3

1.2

نقطه شکست  میں  مقاومت کششی

Tension Resistance at Breaking Point

D638

lb/in2

9900

نقطه تسلیم میں  مقاومت کششی

Tension Resistance at Point of Yield

D638

lb/in2

9200

(مدول کششی)کچهایی کا انداز

Tension Module

D638

lb/in2

330000

مقاومت خمشی تحت 5% کشش

Bending Resistance under 5% Tension

D790

lb/in2

12400

مدول خمشی

Bending Module

D790

lb/in2

330000

نقطه تسلیم میں

Strain Resistance at Point of Yield

D695

lb/in2

12500

روشنی کا گذر پرسنٹ میں

Percent of Light Transmission (Transparent Corrugate)

ASTM D 1003

%

89

 

پولی کاربونیٹ شیٹس خود سے خاموش هونے کی صلاحیت رکهتی هیں اور بڑی درجه حرارت 40 سے  120 سینٹی گریڈ  تک ان شیٹوں  کی کارکردگی هے. اسی طرح بهترین روشنی کی خصوصیت رکهتی هیں ، چوٹ برداشت کرنے کی صلاحیت  عام شیشه کی نسبت 120 گنا زیاده هے. بهت سے کمیکلز اور حلال کے مقابله میں بهی مقاوم هے. وزن کا هلکا هونا ، شیشے کی نسبت آدهی موٹایی کا هونا ، حمل و نقل اور فٹنگز میں  آسانی ، B 1 کلاس شعله سے مقاومت  وغیره ان شیٹوں کی دوسری خصوصیات هیں اور اسی طرح گرمی اور آواز کیلیے یه عایق (رکاو ٹ) بهی هیں .

ایڈریس

ایڈریس:مرکزی دفتر اور شوروم کے ایڈریس: پلاک ٥، تیسری منزل ، برج ملت، بلمقابل پارک ملت ولی عصر روڈ تہران

ٹیلیفون نمبر: 22658190 فیکس: 22034215

انٹرنیٹ نیوز لیٹر

صارف عزیز، آپ کو نئی شرائط کے اداروں کے آن لائن نیوز لیٹر میں شامل ہو جائیے. کہ کس طرح تمام خبریں سے متعلق رعایت اور سیلز کے مطلع کیا جائے گا کر سکتے ہیں