HIPS

HIPS

 

پلے اسٹایرن (HIPS) شیٹس کی فنی خصوصیات

اعلی طاقت ، شدید جهٹکوں سے مزاحمت اور اسی طرح شدید گرمی کو برداشت کرنے  کی صلاحیت کو پلے اسٹایرن(HIPS) یا شیشے کی شیٹس کی واضح خصوصیات میں سے اشاره کیا جا سکتا هے اسی طرح سے بهترین تعامل پذیری، اپنی فزیکل ابعاد اور شکل کی مضبوط حفاظت اس شیٹ  کی  دیگر نمایاں خصوصیات میں سے هیں .پلے اسٹایرن گرمی کی حرارت سے کمتر متاثر هوتا هے اور اس میں تهرمو فریمنگ اور فوم کی طرح شکل تبدیل کر نے کی صلاحیت موجود هے  جس کی وجه سے  نقصانات سے  بچنے میں همیں آسانی هوتی هے

اس پروڈکٹ کے ابعاد:

HIPS  شیٹس مندرجه ذیل ڈایمینشن اور سایز میں  بنتے هیں  .

موٹایی

8-1  ملی میٹر

لمبایی

120 سینٹی میٹر

چوڑایی

180 سینٹی میٹر

رنگ

انواع و اقسام اور مختلف رنگون میں

 

یه بهی ذکر کرنا ضروری هے  که HIPS  شیٹس بالکل صاف اور شفاف بنایے جاتے

هیں اور اسکے دونوں طرف ایک خاص قسم کا محافظ شیٹ چپکا دیا جاتا هے  جس  میں  خراش کو برداشت (ترموفرینگ) کرنے کی صلاحیت هوتی هے

فیزیکل اور مکینکل  خصوصیات  :

پلے اسٹایرن(HIPS) شیٹس کی فیزیکل اور مکینکل  خصوصیات کی تفصیلات  ذیل میں  درج کی گئی  هے

پیرامیٹر

معیار

یونٹ

مقدار

(دانسیته)

 

ASTM D792

gr/cm3

04/1

پانی جذب کرنا

ASTM D570

----

05/0

نرمش کا نقطه

ASTM D1525

ċ

97

لمبایی کا بهڑنا فیصد میں

ASTM D638

%

65

کهچاو کی طاقت

ASTM D638

Kg/cm2

300

چوٹ برداشت کرنےکی صلاحیت

ASTM D256

Kg.cm/cm

10

سختی

ASTM D256

L scale

64

معامل

ASTM D790

Kg/cm2

17500

طاقت

ASTM D790

Kg/cm2

350

 

 

استعما ل کے موارد

1-    (Disposable)ایک با استعمال هو نے والے برتن

2-    اشتهارات کے بورڈز

3-     حقظان صحت کے استعمال کی چیزیں

4-    بچوں کے کهلو نے بنانے لئے

5-    ڈیکوریشن کی چیزیں بنانے لئے

6-    مصنوعی اور ٹیمپریری چهتیں

7-    پارٹیشن کر نے لئے

8-    بلبوں کے اوپر کے شیشے بنانے لئے

ایڈریس

ایڈریس:مرکزی دفتر اور شوروم کے ایڈریس: پلاک ٥، تیسری منزل ، برج ملت، بلمقابل پارک ملت ولی عصر روڈ تہران

ٹیلیفون نمبر: 22658190 فیکس: 22034215

انٹرنیٹ نیوز لیٹر

صارف عزیز، آپ کو نئی شرائط کے اداروں کے آن لائن نیوز لیٹر میں شامل ہو جائیے. کہ کس طرح تمام خبریں سے متعلق رعایت اور سیلز کے مطلع کیا جائے گا کر سکتے ہیں