GPPS

GPPS :

  

شیٹس کی تفصیلاتpolystyrene(کرسٹل) :

polystyrene شیٹس جسکا تجارتی نام بازار میں کریسٹال در پر چکا هے بهت زیاده شفا ف چونکه یه Polystyrene کے ذرات سے  بنایے جاتے هیں که جو کم فیصد بلورینگی کا حامل هے   crystallization، کرسٹل شیٹ وسیع پیمانے پر مختلف صنعتوں میں استعمال کیا جاتا هے :

 

اس محصول کے ابعاد اور ڈایمنشں :

موٹایی

2-8 ملی میٹر

لمبایی

120 سینٹی میٹر

چوڑایی

سینٹی میٹر 180

رنگ

انواع و اقسام اور مختلف رنگون میں

 

فیزیکل اور میکنکل  خصوصیات کی بر رسی :

پلے اسٹایرں(HIPS) شیٹس کی فیزیکل اور میکنکل، درج ذیل خصوصیات هیں :

پیرامیٹر

(استاندارد) معیار

(استاندارد) معیار

(مقدار) مقدار

کثافت

Density

ASTM D792

gr/cm3

04/1

پانی جذب کرنا

Water Absorption

ASTM D570

----

1/0

نرمش کا نقطه

Softening Point

ASTM D1525

ċ

91

معامل Flexural

Bend Module

ASTM D790

Kg/cm2

3000

Flexural طاقت

Bend Resistance

ASTM D790

Kg/cm2

350

کهچاو کی طاقت

Tension Resistance

ASTM D648

Mpa

45

لمبایی کا بهڑنا فیصد میں

Percent of Length Increase

ASTM D648

%

3

سختی

Rigidity

ASTM D785

L scale

70

چوٹ برداشت کرںےکی صلاحیت

Impact Resistance

ASTM D256

Kg/m2

10

 

استعما ل کے موارد

1-    مصنوعی اور ٹیمپریری چهتیں

2-    تعمیراتی اور حقظاں صحت کے استعمال کی چیزیں

3-    ایک باراستعمال هو نے والے(Disposable) برتں بنانے کے لئے

4-    پیکنگ کا ساماں بنانا

5-    اندرونی ڈیکوریشں کی چیزیں بنانے کے لئے

6-    پارٹیشں کر نے کے لئے

7-    بلبوں کے اوپر کے شیشے بنانے کے لئے

ایڈریس

ایڈریس:مرکزی دفتر اور شوروم کے ایڈریس: پلاک ٥، تیسری منزل ، برج ملت، بلمقابل پارک ملت ولی عصر روڈ تہران

ٹیلیفون نمبر: 22658190 فیکس: 22034215

انٹرنیٹ نیوز لیٹر

صارف عزیز، آپ کو نئی شرائط کے اداروں کے آن لائن نیوز لیٹر میں شامل ہو جائیے. کہ کس طرح تمام خبریں سے متعلق رعایت اور سیلز کے مطلع کیا جائے گا کر سکتے ہیں