رول پلی کربناٹ شیٹوں(Polycarbonate)کی

رول پلی کربناٹ شیٹوں(Polycarbonate)کی فنی خصوصیات

"رول پلے کربناٹ شیٹیں" ، پلے کربناٹ کی طاقت کے سا تھ  "پلے ا ٹلنٹی" فلموں کی نسبت پهولوں کے باغیچوں کو ڈهکنے  کے لۓ سب  سے پہلی نعم البدل  هے. اسکی کم  وزن اور عایق هونا  وه خصوصیتیں  هیں جنکی وجه  سے  ایندهن یا انرجی میں بچت هوتی  هے ، اسکے علاوه موسمی اور زمینی شرایط (دهوپ ، هوا ، بارش ، برفباری و...) کے حسا ب سے   بہت مقاوم اور مضبوط هونا، اپنے ابعاد  کی پایداری اور حفاظت ،  شفافیت اور فرایند پزیری  و... اس پروڈکٹ کے انتخاب کے اسباب هیں .

 

اس پروڈکٹ کے ابعاد.

"رول پلے کربناٹ شیٹیں" درج ذیل ابعاد میں بناے جاتے هیں

 

موٹائی

0.8 - 2 mm

چوڑائی

135cm اور 160cm

لمبائی

حسب ضرورت

رنگ

مختلف رنگو میں

درجه حرارت کیتبدیلی کی حالت

135~140

 

رول پلے کربناٹ شیٹوں کو دونوں طرف سے  ایک خاص قسم کی فلم ( خاص پلاسٹک رول) کے ذریعه  ڈهانپ دی جاتی هے اور جس سا یڈ پر اشعه UVکیلۓ  مخصوص محافظ لگا هوتا هے، اس طرف اس  پروڈکٹ کی فٹنگز اور  حفاظت سے  رکهنے کے بارے میں هدایات لکهے جاتے.

خاص باتیں

رول پلے کربناٹ شیٹیں زیاده پرسنٹیج میں روشنی کے گذرنے اور بڑی مقدار میں گرمی کے برداشت کر نے کی بڑی صلاحیت اور دوسری خوبیو ں کی وجه سے  شیشه کی بجاے باغیچوں میں اور سوئمنگ پولز کے چهتوں وغیره  میں استعمال کرنے کیلۓ بهترین هے

 

ایڈریس

ایڈریس:مرکزی دفتر اور شوروم کے ایڈریس: پلاک ٥، تیسری منزل ، برج ملت، بلمقابل پارک ملت ولی عصر روڈ تہران

ٹیلیفون نمبر: 22658190 فیکس: 22034215

انٹرنیٹ نیوز لیٹر

صارف عزیز، آپ کو نئی شرائط کے اداروں کے آن لائن نیوز لیٹر میں شامل ہو جائیے. کہ کس طرح تمام خبریں سے متعلق رعایت اور سیلز کے مطلع کیا جائے گا کر سکتے ہیں