PMMAاکریلیک شیٹس کی

اکریلیک شیٹس کی فنی خصوصیات (PMMA)

اکریلیک کی شیٹس ،اندازوں کے لحاظ سے  بہت پایدار ہے،UVکے سامنے مقاوم ہے،انرجی کو صحیح مصرف کرنا

شدید گرمی کو برداشت کرنے ، شدید جهٹکوں سے مزاحمت شیشہ کے قیاس میں 5برابر ہے، اور  روشنی کے گذرنے بہت  زادا تقریبا 92٪، اچہ اور مختلف رنگے لگا سکانا، اسکے علاوه موسمی اور زمینی شرایط (دهوپ ، هوا ، بارش ، برفباری و...) کے حسا ب سے   بہت مقاوم ہونے کے وجہ  شیشہ کے جگہ پر استعمال کرنے کہ لیے بہت اچہ ہے

 

اس پروڈکٹ کے ابعاد :

شیٹس مندرجه ذیل ڈایمینشن اور سایز میں  بنتے هیں

موٹائی  

2 -12 mm

اصولی اندازے

122*183 cm

زیادہ سے زیادہ چوڑائی

135 cm

زیادہ سے زیادہ لمبائی

6 m

رنگ

انواع واقسام اورمختلف رنگوں میں

درجه حرارت کی تبدیلی کی حالت

71~102

 

اور اسکے دونوں طرف ایک خاص قسم کا محافظ شیٹ چپکا دیا جاتا هے  جس  میں  خراش کو برداشت کرنے کی صلاحیت هوتی هے

 

 

 

 

 

 

فیزیکل اور مکینکل  خصوصیات:

(PMMA)شیٹس کی فیزیکل اور مکینکل  خصوصیات کی تفصیلات  ذیل میں  درج کی گئی  هے

پارامتر

شرایط

یونٹ

استاندارد

مقدار

کچهایی کا انداز

23 ċ

Gpa

D638

2.5-3.3

کهچاو کی طاقت

23 ċ

Kg/cm2

D638

563-780

لمبایی کا بهڑنا فیصد میں

-----

%

D638

2-7

Flexural طاقت

23 ċ

Mpa

790D

84-120

Impact Resistance (with Notch)

inch 2/1*2/1

KJ/cm2

D256

1.6-2.2

روشنی کا گذر فیصد میں

----

%

-----

92

وزن مخصوص

کثافت

----

----

D792

1.2

ضریب شکست نور

23 ċ

----

----

1.49

 

کیمیائیبرابر کے طاقت :

اکریلیک شیٹس کے کیمیائی برابر کے طاقت اس شرح میں ہے:

 

ماده کیمیائی

20 ċ

50 ċ

اسید استیک 5%

Acetic Acid 5%

زبردست

اچھا

اسید استیک 50%

Acetic Acid 50%

بےکار

بےکار

اسید بنزوئیک اشباع شده

Saturated Benzoic Acid

زبردست

اچھا

اسید فرمیک 35%

Formic Acid 35%

زبردست

زبردست

اسید فرمیک 50%

Formic Acid 50%

اچھا

اچھا

اسید فرمیک     >98%

Formic Acid > 98%

بےکار

بےکار

اسید هیدروکلریک 35%

Hydrochloric Acid 35%

زبردست

اچھا

اسید نیتریک 50%

Nitric Acid 50%

اچھا

نارمل

اسید سولفوریک 60%

Sulfuric Acid 60%

اچھا

اچھا

سدیم کلراید

Sodium Chloride

زبردست

زبردست

اتیل الکل 40%

Ethyl Alcohol 40%

زبردست

زبردست

اتیلن گلیکول

Ethylene Glycol

زبردست

زبردست

روغن سیلیکون

Silicon Oil

زبردست

زبردست

تولوئن

Toluene

بےکار

بےکار

بنزین

Petrol

اچھا

نارمل

نفت کوره

Fuel Oil

اچھا

نارمل

کروزین

Kerosene

اچھا

اچھا

 

  • زبردست: 30روز ومسلسلشمیایی چیزوں سے تماس ہونے کے باوجود اونو کے شکل خراب اور تبدیل نہ ہوں
  • اچھا :30روز ومسلسلشمیایی چیزوں سے تماس ہونے کے باوجود اونو کے شکل خراب نہ ہوں یا بھت کم خراب ہوں
  • نارمل: 7روز مسلسل کیمیائی چیزں کے رابطہ ہونے کے خاطر یے کمیکلز اکریلیک شیٹس کو نرم اور پولایی کرواتے ہے
  • مسلسل کیمیائی چیزں کے رابطہ ہونے کے لیے سفارش نہی کرتے ہے.

 

استعما ل کے موا رد:

اکریلیک شیٹس شیشوں کے قیاس گرمی کی حرارتی کے برابر اعلاء طاقت اور فصلی شرایطہ کی تبدیلی کے برابر بہت مقاوم ہے اور اور گرمی کے اچہانک ضربو کے برابر شیشوں کے قیاس بہت زادا مقاوم تر ہے اور ٹوٹنے کی حالت میں تیز اور کاٹنے کی شکلے نہی ہے

اینو کے استعمال ہونے والے مواردو میں سے ،نیچہ مواردو و اشارا کر سکتے ہے:

  • دهوپ کی تبش لینے واسطه کمروں کی تعمیر
  • مصنوعی اور ٹیمپریری چهتیںاور دیوارں
  • ایک با استعمال هو نے والے برتن -    پارٹیشن کر نے لئے
  • ادارات و گہروں اندرونی ڈیکوریشں و....

ایڈریس

ایڈریس:مرکزی دفتر اور شوروم کے ایڈریس: پلاک ٥، تیسری منزل ، برج ملت، بلمقابل پارک ملت ولی عصر روڈ تہران

ٹیلیفون نمبر: 22658190 فیکس: 22034215

انٹرنیٹ نیوز لیٹر

صارف عزیز، آپ کو نئی شرائط کے اداروں کے آن لائن نیوز لیٹر میں شامل ہو جائیے. کہ کس طرح تمام خبریں سے متعلق رعایت اور سیلز کے مطلع کیا جائے گا کر سکتے ہیں