انواع و اقسام کی پولیمر شیٹس تیار کرنے والے

 

جدید صنعت تعمیر، اس کے حسن اور متنوع رنگ اور  مضبوطی اورپائداری کے علاوہ  اس میں استعمال ہونےمیٹیریل  کو مد نظر رکھتے ہوئے  ’جی لیان جی‘ کمپنی پوٹری پروجیکٹ (Pottery Project) کی دیدہ زیب اور مختلف رنگوں پر مشتمل نہایت عمدہ اور عالمی معیار کے مطابق پولی کاربونیٹ شیٹس تیار کر رہی ہے۔ پوٹری پروجیکٹ (Pottery Project) پولی کاربونیٹ شیٹس انتہائی ماڈرن مصنوعات میں سے ایک ہیں جن کو پولیمر انجینئرز کی گوناگوں تحقیقات اور کاوشوں کے بعد تیار کیا گیا ہے۔ پولی کاربونیٹ شیٹس   اپنی مضبوطی اورپائداری کی وجہ سے نا صرف یورپی صنعت تعمیر میں سب   سے پہلا انتخاب قرار پائی ہیں بلکہ جدید فن تعمیر میں (Roof coating) کی تیاری میں  روایتی انداز کا ایک حسین امتزاج بھی مانی جاتی ہیں۔ان شیٹس کو پولی کاربونیٹ اورایکریلک (Acrylic)جیسے دو پائدار پولیمرز کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے جس سے ان کا استحکام اور مضبوطی کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔یہ شیٹس ہر قسم کے کیمیکل اثرات، سردی اور حتی ۱۱۰ درجہ سینٹی گریڈ تک کی حرارت کا مقابلہ کرسکتی ہیں۔ اس کے علاوہ  ’جی لیان جی‘ کمپنی اس قسم کی شیٹس کو ABS سے بھی تیار کرسکتی ہے۔

پوٹری پروجیکٹ (Pottery Project) پولی کاربونیٹ شیٹس مندرجہ ذیل موارد میں استعمال کی جا سکتی ہیں:

  • مسطح اسٹرکْچر کینوپی کے ساتھ
  • ویلاز اور فارم ہاوسز
  • رزارٹس
  • مختلف قسم کی چھتیں اور گیبل روف

مزید تفصیلات کے لیے آپ ہماری کیٹلوگ دیکھ سکتے ہیں۔

 

پتہ: اسپیشل اکنامک زون ۲، بوشہر، ایران          

ٹیلی فون: +98(771)4550300-7

فیکس: +98(771)4550071-2

پوسٹ بکس نمبر: 1164

 

 

ایڈریس

ایڈریس:مرکزی دفتر اور شوروم کے ایڈریس: پلاک ٥، تیسری منزل ، برج ملت، بلمقابل پارک ملت ولی عصر روڈ تہران

ٹیلیفون نمبر: 22658190 فیکس: 22034215

انٹرنیٹ نیوز لیٹر

صارف عزیز، آپ کو نئی شرائط کے اداروں کے آن لائن نیوز لیٹر میں شامل ہو جائیے. کہ کس طرح تمام خبریں سے متعلق رعایت اور سیلز کے مطلع کیا جائے گا کر سکتے ہیں