نمائندگی (فراہم کرنے ) کی شرائط

 

وہ تمام افراد جو جمہوری اسلامی ایران کے تابع ہونے کے ساتھ ساتھ عمومی شرائط کے حامل ہوں او ر اس سے پہلے کسی جرم میں ملوث نہ پائی گئی ہوں ۔حقیقی یا حقوقی لحاظ سے بھی کوئی ممانعت نہ ہو تو مندرجہ ذیل شرائط کی بنا پر جے لیان جے کی کمپنی کی نمائندگی حاصل کر سکتے ہیں ۔

١۔درخواست دھندہ کو چاہیے کہ دو ہفتے کے اندر اپنی تمام متعلقہ کاغذات کی فوٹو کاپی کمپنی کو ارسال کریں جو مندرجہ ذیل دستاویزات پر مشتمل ہوں۔ حقیقی افراد کے پاسپورٹ کی کاپی اور قومی شناختی کارڈ کی کاپی کمپنی کے اشتہار کی کاپی اور اس کے ساتھ وہ جدید اعلامیہ جو قومی اخبارات میں شائع ہوا ہوں۔

حقیقی یا حقوقی افراد کی سند ملکیت کی کاپی یا اجازت نامے (دستاویزات کے ہر کاپی پر عدالت کی مہر ہو جو یہ ظاہر کرے کہ ہر کاپی اصل کے برابر ہے۔)

٢۔ کمپنی کے مدنظر خاص طور پر یہ بات ہے کہ خریدار کو خاص اہمیت دی جائے ورنہ فوراً نمائندگی منسوخ کر دی جائے گی۔

٣۔ کمپنی کے نمائندے کا تجرباتی دورانیہ چھے ماہ ہے اور اس کے بعد رسماً مستقل ہو جاتا ہے ۔

٤۔ تجرباتی دورانیہ میں کمپنی کو اس شہر یا علاقے سے دوسرے نمائندوں کو انتخاب کرنے کا حق حاصل ہے۔نمائندگان میں سے حتمی نمائندے کا انتخاب اس کی کار کر دگی پر منحصر ہے ۔

٥۔ تجدید شدہ تجرباتی دوروں کی تعداد میں کوئی محدودیت نہیں ہے ۔نمائندے کی ضرورت کہ جس کا دارومدار اس کی خرید اور صارفین کی رضامندی ہے ،کو کمپنی کے ماہرین کی طرف سے پورا کیا جائے گا۔

٦۔ تمام مراعات کے معاہدے جو فرد مقابل سے مربوط ہوں ان کی ذمہ داری خود نمائندے پر  ہے اور اس لحاظ سے کمپنی پر کوئی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی۔

٧۔ نمایندگی کی خواہش مند افراد پہلے مرحلے میں ١٠٠٠٠٠٠٠٠   ریال سے کمپنی کی تمام  پروڈکٹس کی خریداری کریں گے ۔

٨۔ کمپنی کی تمام مصنوعات کی نمائندگان کو فروخت نقدی صورت میں ہوگی اور اگر نمایندہ چاہیں تو بنک کی ضمانت پر بھی خرید سکتا ہے اور واضح ہے کہ ضمانت نامے کی رقم سے کم نہیں ہونی چاہیے۔

٩۔ درخواست دھندہ کے پاس کوئی ایسا انبار جو تقریبا ٨٠ مربع میٹر اور دکان یا  دفتر ہو۔

١٠۔ نمائندگی اور فروخت کے دفتر کی تمام کارکردگی حسن نیت پر مبنی ہونی چاہیے۔

شکریہ ،جی لیان جی کمپنی

دفتر نمائندگان

ایڈریس

ایڈریس:مرکزی دفتر اور شوروم کے ایڈریس: پلاک ٥، تیسری منزل ، برج ملت، بلمقابل پارک ملت ولی عصر روڈ تہران

ٹیلیفون نمبر: 22658190 فیکس: 22034215

انٹرنیٹ نیوز لیٹر

صارف عزیز، آپ کو نئی شرائط کے اداروں کے آن لائن نیوز لیٹر میں شامل ہو جائیے. کہ کس طرح تمام خبریں سے متعلق رعایت اور سیلز کے مطلع کیا جائے گا کر سکتے ہیں