انتظامی گفتگو

انتظامی گفتگو

آپ لوگ ان جوانوں میں سے ہیں کہ جو ہر کام کر سکتے ہیں ہمارے موجد حضرات اعلی سطح پر چیزیں ایجاد کر سکتے ہیں اور ہمارے مفکر یں اعلی سطح پر نظریات دے سکتے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ خود پر اعتماد رکھتے ہوں (امام خمینی رہ)

ہم چاہتے ہیں کہ قومی پیداوار کو معیار اور مقدار کے لحاظ سے بالاترین سطح پرپہنچائیں ہمارے سرزمین کے لائق نوجوانوں کے لئے ایک پلٹ فارم بناتے ہوئے ان کی رشد اورترقی کے لئے  ماڈرن   صنعت  میں راہ ہموار کریں ۔

جدید مشیں حاصل کر چکے ہیں اور علاقائی ماہرین کی خدمت حاصل کر لئے ہیں اور آج کل مختلف مصنوعات مثل پولی مر کے مختلف اقسام ( پولی کابونیٹ ،اکریلیک،کرسٹل وغیرہ) کثر ت سے بنائے جارہے ہیں ۔اور ہماری مصنوعات  جمہوری اسلامی ایران کے نام کو دنیا کے گوشہ وکنارتک پہنچانے  میں اہم کردار ادا کر چکے ہیں ۔جس طرح ہمارے رہبر عظیم الشان نے فرمایا ہے کہ عزم راسخ، اعتماد نفس کے ساتھ اس راہ میں مستحکم و استوار قدم اٹھائیں، ہم اس پر عمل کر سکتے ہیں ۔

ایڈریس

ایڈریس:مرکزی دفتر اور شوروم کے ایڈریس: پلاک ٥، تیسری منزل ، برج ملت، بلمقابل پارک ملت ولی عصر روڈ تہران

ٹیلیفون نمبر: 22658190 فیکس: 22034215

انٹرنیٹ نیوز لیٹر

صارف عزیز، آپ کو نئی شرائط کے اداروں کے آن لائن نیوز لیٹر میں شامل ہو جائیے. کہ کس طرح تمام خبریں سے متعلق رعایت اور سیلز کے مطلع کیا جائے گا کر سکتے ہیں