کروگیٹ کی تنصیب

نصب و حفاظت

-نصب کرتے ہوئے حفاطتی اقدام :

نصب کرتے وقت پولی کاربونیٹ کی شیٹوں پر پاوں رکھنے سے پرہیز کریں اور نصب کرتے وقت  باقی تمام  حفاطتی نکات کا خیال رکھیں۔

 

 

 

 

 

 

 

اند رکے ضربات کے خلاف مقاومت

پولی کاربونیٹ  کی موجدار شیٹیں بیرونی ضربات  کے مقابلے میں زیادہ مقاومت کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر کھیلوں کے میدانوں کو ڈھانپنے کے لئے لازم ہے کہ ایک اضافی حفاظتی کوٹنگ مثل فلیزی میش یا تین تہوں والی ١٠ سے ١٢ ملی میٹر موٹا کاربونیٹ شیٹین استعمال کریں۔

 

 

 

 

چھت پر لگانے کا طریقہ

مکمل راہنمائی

انفراسٹرکچر

دھاتی:پروفیل(بوتل)٤٨xتاx44 یا اسپرے(Tشکل)ویاZو یا IPE

لکڑی:چاروں طرف سے رندے کی ہوئی  ہوں اور کم از کم عرض میں 6cmاور طول میں 8cm.

 

 

 

 

 

پورلی کاربونیت شیٹ کو کاٹنے کا طریقہ:

پولی کاربونیٹ کی شیٹوں کو ایک باریک دانتوں والی آری  یا بجلی سے چلنے والی آری (ہر  سینٹی میٹر میں پانچ دانت )سے جتنا چاہے کاٹا جائے ۔

 

 

 

 

 

 

 

 

لمبائی کو ڈھانپنا:

شیٹ کے ڈھانپنے کا حصہ اس طرح ہو کہ تیروں کے اوپر آجائے  تمام پولی کاربونیٹ کے شیٹوں کو ڈھانپنے کا مقدار کم از کم ١٥ سینٹی میٹرانتخاب کریں۔

 

 

 

 

 

 

 

عرض میں ڈھانپنا:

عرضاً ڈھانپنے کے لئے ضروری ہے کہ اس علاقے کے عمودی ہوا کے  مخالف  ہو  ڈھانپنے کا مقدار شیٹ کے اوپر منحصر ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

پولی کاربونیٹ کے شیٹوںپر اسکرو ٹھونکنا:

 

شیٹ کو نصب کرنے کے لئے اسکرو کی سوراخ کا جگہ دیوار کے لحاظ سے corrugationکے قوس کے اندر ہو۔ (a)

 

شیٹ کو نصب کرنے کے لئے اسکرو کی سوراخ کا جگہ چھت کے لحاظ سے corrugationکے قوس کے باہرہو۔ (b)

 

شیٹ کی سوراخ کا قطر اسکروکی قطر سے ٤ ملی میٹر بڑا ہونا چاہیے واشرز کے بہتر کام کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اس کے ارد گرد اور اندر کے سوراخ صاف سترا ہو اور گردو غبار وغیرہ  سے  بھی پاک ہو۔اسکرو کو مضبوطی سے ٹھونکنا چاہیے تاکہ  شیٹ کے ہلنے جلنے اور پانی ٹھرنے سے کوئی مشکل ایجاد نہ ہوں۔مگر شیٹ  کے پھلنے اور سکڑنے کے لئے کافی جگہ ہونا چاہیے۔ (c)

 

 

 

 

 

پہلے اسکروسے کنارے کا فاصلہ 5 سینٹی میت سے کم نہ ہو۔ (d)

اسکرو کو مضبوط   کرتے وقت اوزاراسکرو سے نہ پھسلے۔  (e)

ہرگز پولی کاربونیٹ کی شیٹوں کے ساتھ کیل استعمال نہ کرے۔

 

ایڈریس

ایڈریس:مرکزی دفتر اور شوروم کے ایڈریس: پلاک ٥، تیسری منزل ، برج ملت، بلمقابل پارک ملت ولی عصر روڈ تہران

ٹیلیفون نمبر: 22658190 فیکس: 22034215

انٹرنیٹ نیوز لیٹر

صارف عزیز، آپ کو نئی شرائط کے اداروں کے آن لائن نیوز لیٹر میں شامل ہو جائیے. کہ کس طرح تمام خبریں سے متعلق رعایت اور سیلز کے مطلع کیا جائے گا کر سکتے ہیں